بیت بازی

by Other Authors

Page 804 of 871

بیت بازی — Page 804

804۔― 'غ' سے 'ی' 'غ' سے شروع ہو کر 'ی' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين كلام طاهر کلام محمود 20 6 4 10 !! iii := در ثمین۔غرض رُکتے نہیں ہرگز خدا کے کام، بندوں سے بھلا خالق کے آگے، خلق کی کچھ پیش جاتی ہے! غیروں سے کرنا اُلفت ؛ کب چاہے اُس کی غیرت یہ روز کر مبارک سبحــــان مـــن یـــانـــی غیروں سے دل غنی ہے؟ جب سے ہے تجھ کو جانا یہ روز کر مبارک سبــــــــان مـــن یـــرانـــی غموں کا ایک دن؛ اور چار شادی فسبحان الذى اخرى الاعادي غور کر کے اسے پڑھو پیارو! غفلت پہ غافلوں کی روتے رہیں ہیں مرسل پر اس زماں میں لوگو! نوحہ نیا یہی ہے کلام طاهر خدا کیلئے نصیحت ہے فرقت میں کبھی اتنا رُلانے والے کبھی دلداری کے جھولوں میں جھلانے والے غضب ہوا کہ مشرکوں نے بت کدے بنا دئیے خدا کے گھر ؛ که درس وحدت خدا، جہاں ملے غم دے کے؛ کسے فکر مریض شب غم ہے یہ کون ہے؛ جو درد میں رس گھول رہا ہے غفلت میں عمر کی رات کئی دل میلا ، بال سفید ہوئے اُٹھ چلنے کی تیاری کر؛ سورج سر پر چڑھ آیا ہے ۷ ۹