بیت بازی

by Other Authors

Page 792 of 871

بیت بازی — Page 792

792 'س' سے 'ی' (اس ' سے شروع ہوکر'ی' پر ختم ہونے والے اشعار) تعداد گل اشعار در ثمين در عدن كلام طاهر کلام محمود 85 23 7 19 36 i == iii iv ۶ ودر ثمین سینہ میں نقشِ حق جماتی ول ہے سے غیر خدا؛ اٹھاتی ہے سب غیر ہیں؛ وہی ہے، اک دل کا یار جانی دل میں مرے یہی ہے سبحان من يــرانــی پاک ہیں پیمبر؛ اک دوسرے سے بہتر لیک از خدائے برتر؛ خیرالوریٰ یہی ہے سو سو نشاں دکھا کر لاتا ہے وہ بلا کر مجھ کو جو اُس نے بھیجا؟ بس مدعا یہی ہے سب مشرکوں کے سر پر یہ دیں ہے ایک خنجر یہ شرک سے چھڑا دے؛ ان کو اذلی یہی ہے سچ پوچھیئے ؟ تو قصوں کا کیا اعتبار ہے قصوں میں جھوٹ اور خطا بے شمار ہے سچ ہے یہی؛ کہ ایسے مذاہب ہی مرگئے اب ان میں کچھ نہیں ہے؛ کہ جاں سے گذر گئے سوچو! کہ باپ دادے تمہارے کدھر گئے کس نے بُلالیا؟ وہ سبھی کیوں گزر گئے 9 سو روگ کی دوا؛ یہی وصل الہی ہے اس قید میں ہر ایک گنہ سے رہائی ہے سب عضو سست ہوگئے؛ غفلت ہی چھا گئی قوت تمام نوک زباں میں ہی آگئی سب جد و جهد و سعی اکارت چلی گئی کوشش تھی جس قدر ؛ وہ بغارت چلی گئی سب دیں ہیں اک فسانہ؛ شرکوں کا آشیانہ اُس کا ہے جو یگانہ چہرہ نما یہی ہے 11 ۱۲