بیت بازی

by Other Authors

Page 733 of 871

بیت بازی — Page 733

733 ۴ ۱۰ "1 ۱۲ در ثمین اسلام کی سچائی ثابت ہے، جیسے سورج پر دیکھتے نہیں ہیں؟ دشمن بلا یہی ہے آنکھ کے پانی سے یارو! کچھ کرو اس کا علاج آسماں ؛ اے غافلو! اب آگ برسانے کو ہے کھونا ان سے دوچار ہونا؛ عزت ہے اپنی ان سے ملاپ کرنا؛ راه ریا یہی ہے اک نہ اک دن پیش ہوگا؛ تو فنا کے سامنے چل نہیں سکتی کسی کی کچھ؛ قضا کے سامنے اسلام سے نہ بھا گو؛ راہ ہدی یہی ہے اے سونے والو! جاگو؛ شمس الضحیٰ یہی ہے افسردگی جو سینوں میں تھی؛ دُور ہوگئی ظلمت تھی جو دلوں میں؛ وہ سب نور ہوگئی اس نور پر فدا ہوں؛ اس کا ہی میں ہوا ہوں وہ ہے، میں چیز کیا ہوں؛ بس فیصلہ یہی ہے اے میرے رب رحماں تیرے ہی ہیں یہ احساں مشکل ہو تجھ سے آساں؛ ہردم رجا یہی ہے اس دیں کی شان و شوکت ؛ یا رب! مجھے دکھا دے سب جھوٹے دیں مٹادے؛ میری دعا یہی ہے احباب سارے آئے؟ تو نے یہ دن دکھائے تیرے کرم نے پیارے! یہ مہرباں بلائے آؤ لوگو! کہ یہیں نور خدا پاؤ گے لو تمہیں طور تسلی کا بتایا ہم نے ۱۳ Ꭲ ۱۵ ۱۶ اگر اگر وہ نہ بولے تو کیونکر کوئی نہیں؟ پھر تو وہ مرگئے یقیں کر کے جانے؛ کہ مختفی بے سود جاں کو فدا کر گئے اس پن نہیں گزارا؛ غیر اس کے، جھوٹ سارا یہ روز کر مبارک سبحـان مــن یـــرانی اے میرے ربّ محسن! کیونکر ہو شکرِ احساں یہ روز کر مبارک سبحـان مــن یـرانی ان پر میں تیرے قرباں رحمت ضرور رکھیں یہ روز کر مبارک سبـــحــــان مــــن یـــرانـــی ۱۷ اے میرے دل کے پیارے اے مہرباں ہمارے کر ان کے نام روشن؛ جیسے کہ ہیں ستارے ، اے میری جاں کے جانی! اے شاہ دو جہانی! کر ایسی مہربانی؛ ان کا نہ ہووے ثانی ۱۹ اپنی پسند میں رکھیو؛ سُن کر یہ میری زاری یہ روز کر مبارک سبــــحــــان مــــن یـــرانـــی ۲۰ اس دل میں تیرا گھر ہے؛ تیری طرف نظر ہے تجھ سے میں ہوں منور؛ میرا تو، تو قمر ہے ان پر خدا کی رحمت؛ جو اس پہ لائے ایماں یہ روز کر مبارک سبحـان مــــن یـــرانی ۱۸ ۲۱