بیت بازی

by Other Authors

Page 730 of 871

بیت بازی — Page 730

730 کلام محمود گلہ ویسی ہی سلطنت؛ تمھیں اللہ نے ہے دی تا اپنی قسمتوں کا نہ تم کو رہے وہ شمع رو؛ کہ جسے دیکھ کر ہزاروں شمع بھڑک اُٹھی تھیں بسوز ہزار پروانہ وہ وہ جس کے چہرہ سے ظاہر تھا نُورربانی ملک کو بھی جو بناتا تھا اپنا دیوانہ صحبتیں کہ نئی زندگی دلاتی تھیں وہ آج میرے لیے کیوں بنی ہیں افسانہ وہ یار؛ جس کی محبت یہ ناز تھا مجھ کو کوئی بتاؤ کہ کیوں ہو رہا ہے بیگانہ وعظ قرآن پر کبھی تو کان دھر علم کی اس میں فراوانی تو دیکھ 'ہ' سے 'ہ' 'ہ' 'ہ' سے شروع ہو کر او' پرختم ہونے والے اشعار ) i تعداد گل اشعار کلام محمود 9 9 کلام محمود ہے دست قبله نما؛ لا إِلهَ إِلَّا الله ہے درد دل کی دواء لا إِلهَ إِلَّا الله ہے گاتی نغمہ توحید ئے ئیستاں میں ہے کہتی بادِ صبا؛ لا إلهَ إِلَّا الله ہزاروں ہوں گے حسیں؛ لیک قابل اُلفت وہی ہے میرا پیا؛ لا إِلهَ إِلَّا اللَّـ ہزاروں؛ بلکہ ہیں لاکھوں علاج روحانی مگر ہے رُوحِ شفا؛ لا إِلهَ إِلَّا الله بتلاتے تھے اک قیمتی دل کا مجھے یا ہوتا تھا کبھی میں بھی کسی آنکھ کا تارا ہو جاتی تھی موجود ہراک نعمت دنیا پاره بس چاہیئے ہوتا تھا میرا ایک اشارہ ہے صبر جو جاں سوز؛ تو فریاد حیا سوز بے تاب خموشی ہے نہ گویائی کا چارہ ۴ ۶ Y ۴ ۷