بیت بازی — Page 720
720 تری نصیحتیں بے کار؛ تیرے مگر فضول یہ چھیڑ، جا کے کسی اور جا پہ افسانہ ترا خیال کدھر ہے؛ یہ سوچ اے ناداں! رہا ہے دُور کبھی شمع سے بھی پروانہ تجھ میں اُن میں غیر یت کوئی نظر آتی نہیں ہیں اگر وہ مال تیرا؛ تو بھی ان کا ہے صلہ تیری خاطر یہہ رہے ہیں؛ ہر طرح کی ذہنیں پر ادا کرتے نہیں؛ شیطاں کو ہرگز باج وہ i 'ج' سے 'ہ' ( ج سے شروع ہو کر 'ہ' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار کلام محمود 4 4 کلام محمود جس نے محنت کی شب وروز ؛ اُس کے ساتھ اور پڑھایا اس کو قرآں؛ ہاتھوں ہاتھ جو پھونکا جائے گا کانوں میں دل کے مُردوں کے کرے گا حشر بپا؛ لا إِلهَ إِلَّا الله جو گھنٹوں محبت سے کیا کرتے تھے باتیں اب سامنے آنے سے بھی کرتے ہیں کنارہ جو کوئی روک تھی؛ اس کو یہاں پہ آنے کی بلا لیا نہ وہیں کیوں نہ اپنا دیوانہ i '' سے 'ہ' ( 'چ' سے شروع ہو کر 'ہ' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار کلام محمود 3 3 ۴ ۹ 11