بیت بازی

by Other Authors

Page 699 of 871

بیت بازی — Page 699

699 Y ۷ Δ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ شکنی عہد ۱۳ ۱۴ کلام محمود نہ کرو؛ اہل وفا ہو جاؤ عبادت میں کئیں دن رات اپنے اہل شیطاں نہ بنو؛ اہلِ خُدا ہو جاؤ ہمارا سر ہو؛ تیرا آستاں ہو عادت ذکر بھی ڈالو؛ کہ یہ ممکن ہی نہیں دل میں ہو عِشقِ صنم ؛ لب پہ مگر نام نہ ہو عقل کو دین پر حاکم نہ بناؤ ہرگز پہ عسر ہو، ٹیسر ہو؛ تنگی ہو، کہ آسائش ہو تو خود اندھی ہے؛ گر نیر الہام نہ ہو کچھ بھی ہو؛ بند مگر دعوتِ اسلام نہ ہو عشق وہ ہے؛ کہ جوتن من کو جلا کر رکھ دے در دفرقت وہ ہے؛ جس کا کوئی درمان نہ ہو عشق کا لطف ہی جاتا رہے؛ اے ابلہ طبیب! درد گر دل میں نہ ہو؛ دَرد بھی پنہان نہ ہو عشق کی راہ میں دیکھے گا وہی رُوئے فلاح جو کہ دیوانہ بھی ہو؛ عاقل و ہشیار بھی ہو عاقلو ! عقل یہ اپنی نہ ابھی نازاں ہو پہلے تم وہ نگر ہوش ربا دیکھو تو عاشقو! دیکھ چکے عِشق مجازی کے کمال اب میرے یار سے بھی دل کو لگا دیکھو تو عشق کا دعویٰ ہے؛ تو عشق کے آثار دکھا دعوی باطل ہے وہ؛ جس دعویٰ پر بُرہان نہ ہو عاقل کا یہاں پر کام نہیں وہ لاکھوں بھی بے فائدہ ہیں مقصود مرا پورا ہو؛ اگر مل جائیں مجھے دیوانے رو ۱۵ عرفان کے رازوں تایم کی راہوں ޏ جاہل جو آپ بھٹکتے پھرتے ہیں؛ غافل آئے ہیں میرے سمجھانے کو