بیت بازی

by Other Authors

Page 688 of 871

بیت بازی — Page 688

688 '' سے 'و' خ سے شروع ہو کر 'او' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در عدن 12 2 4 6 كلام طاهر کلام محمود !! iii := در عدن خوشا نصیب کہ تم قادیاں میں رہتے ہو دیار مهدی آخر زماں میں رہتے ہو خدا نے بخشی ہے الدار کی نگہبانی اسی کے حفظ، اسی کی اماں میں رہتے ہو کلام طاهر خزانے تم پہ لٹائے گا لا جرم ؛ لیکن بس ایک نذر عقیدت گزار کر دیکھو خدا کی بات ٹلے گی نہیں؛ تم ہو کیا چیز ! اٹل چٹان ہے؛ سر مار مار کر دیکھو خدا کرے؛ کہ مرے اک بھی ہم وطن کیلئے حیات جرم نہ ہو؛ زندگی وبال نہ ہو خوش ہو کے کرور خصت دیکھو تم ناحق اپنی پلکوں پر جو اشک سجائے بیٹھے ہو؛ ان اشکوں کو ڈھل جانے دو کلام محمود خدمت دین کو اک فضل الہی جانو اس کے بدلے میں؛ کبھی طالب انعام نہ ہو خضر و صیح بھی نہ بچے جبکہ موت سے پھر زندگی کا اور کیسے اعتبار ہو خیر اندیشی احباب رہے مدنظر عیب چینی نہ کرو؛ مُفسد و تمام نہ ہو خانہ دل کبھی آباد نہ ہوگا؟ جب تک میزباں میں نہ بنوں؛ اور وہ مہمان نہ ہو ۶ ۷ ۹ ۱۰