بیت بازی

by Other Authors

Page 687 of 871

بیت بازی — Page 687

687 '' 'و' 'ح' سے شروع ہو کر او' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار 8 1 7 در عدن کلام محمود == ودر عدن حافظ خدا رہا؛ میں رہی آج تک امیں جس کی تھی؟ اب اسے یہ امانت نصیب ہو کلام محمود حق کو گڑوا ہی بتاتے چلے آئے ہیں لوگ یہ نئی بات ہے؛ لگتا ہے وہ میٹھا ہم کو حالات پر زمانے کے؛ کچھ تو دھیاں کرو بے فائدہ نہ عمر کو یوں رائیگاں کرو حق کے پیاسوں کیلئے؛ آپ بقا ہو جاؤ خشک کھیتوں کیلئے ؟ کالی گھٹا ہو جاؤ حسن اس کا نہیں کھلتا ؟ تمہیں یہ یاد رہے دوش مسلم پہ اگر چادر احرام نہ ہو حُسن ہر رنگ میں اچھا ہے؛ مگر خیال رہے دانہ سمجھے ہو جسے تم؛ وہ کہیں دام نہ ہو حشر کے روز نہ کرنا؛ ہمیں رسوا و خراب پیار و آموخته درس وفا خام نہ ہو حیف اس سر پہ؛ کہ جو تابع فرمان نہ ہو تف ہے اس دل پہ کہ جو بندہ احسان نہ ہو ۷