بیت بازی

by Other Authors

Page 684 of 871

بیت بازی — Page 684

684 'ج' سے 'و' 'ج' سے شروع ہو کر ' و' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين در عدن 25 1 كلام طاهر کلام محمود 1 4 19 در ثمین کہیں انجیل میں تو دکھلاؤ۔― == := iv م Y ۷ ا جس قدر خوبیاں ہیں فرقاں میں ود رعد در عدن جنت کے در کھلے ہیں؛ شہیدوں کے واسطے رحمت خدا کی آئے گی؛ خود پیشوائی کو کلام طاهر جو کر سکے تھے کیا؟ غیر ہمیں بنا نہ سکے ہم اب بھی اپنے ہیں؛ اپنا شمار کر دیکھو جو اُس کے ساتھ اُسی کی دعا سے اُترا ہے یہ مائدہ ہے؟ ڈشوں میں اُتار کر دیکھو جو ہو سکے تو ستاروں کے راستے کاٹو کوئی تو چارہ کرو؛ کچھ تو کار کر دیکھو جلن بہت ہے تو ہوتی پھرے نہ نکلے گی بھڑاس سینے کی؛ بگ بگ ہزار کر دیکھو کلام محمود جوشِ اُلفت میں یہ لکھی ہے غزل؛ اے محمود کچھ ستائش کی تمنا نہیں اصلا ہم کو