بیت بازی

by Other Authors

Page 680 of 871

بیت بازی — Page 680

680 ۸ 1۔۱۱ ۱۲ بس اب نہ دُور رکھو اپنے دل سے اہل وطن ہے تم سے پیار ہمیں؛ اعتبار کر دیکھو بدل سکو؛ تو بدل دو نظام شمس و قمر خلاف گردش لیل و نہار کر دیکھو کلام محمود بادہ عرفاں پلا دے؛ ہاں پلا دے آج تو چہرہ زیبا دکھا دے؛ ہاں دکھادے آج تُو بہت بھایا ہے اے محمود! یہ مصرعہ مرے دل کو مبارک ہو یہ شادی خانہ آبادی مُبارک ہو بتلاؤ کس جگہ یہ اُسے جاکے ڈھونڈیں ہم جس کی تمام ارض و سما میں پکار ہو بتاؤں کیا؟ کہ مسیحا نے کیا دیا مجھ کو میں کرم خاکی تھا؛ انساں بنادیا مجھ کو بادشاہی کی تمنا نہ کرو ہرگز تم کوچه یاریگانہ کے گدا ہو جاؤ بحر عرفان میں تم غوطے لگاؤ بَردَم بانی کعبہ کی تم کاش! دُعا ہو جاؤ ۱۳ پھولیو مت کہ نزاکت ہے، نصیب نسواں مرد وہ ہے؛ جو بفا گش ہو، گل اندام نہ ہو بات کیسے ہو مؤثر ؛ جو نہ ہو دل میں سوز روشنی کیسے ہو؛ دل مہبطِ انوار بھی ہو بادہ نوشی میں کوئی لطف نہیں ہے؛ جب تک صحبت یار نہ ہو؛ مجلس رندان نہ ہو بلیل زار تو مر جائے تڑپ کر فوراً گر گل تازہ نہ ہو؛ بُوئے گلستان بخش دو، رحم کرو؛ شکوے گلے جانے دو مر گیا ہجر میں میں؛ پاس مجھے آنے دو بس اک تیری ہی ان کے دل میں جا ہو نہ دیکھیں غیر کو کوئی ہو، کیا ہو ۱۴ ۱۵ ۱۶ 12 ۱۸ i ii 'پ' سے 'و' پ سے شروع ہوکر 'و' پر ختم ہونے والے اشعار) تعداد گل اشعار كلام طاهر کلام محمود 19 4 15 نہ ہو