بیت بازی

by Other Authors

Page 664 of 871

بیت بازی — Page 664

664 'و' سے 'ن' ' و' سے شروع ہوکر ان' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين در عدن كلام طاهر کلام محمود ودر ثمير 71 20 6 5 40 !! !!! iv وہ روشنی جو پاتے ہیں؟ ہم اس کتاب میں ہوگی نہیں کبھی وہ ہزار آفتاب میں وہ اُس یار کو صدق دکھلاتے ہیں اسی وہ نشاں غم میں دیوانہ بن جاتے ہیں وہ جاں اس کی رہ میں فدا کرتے ہیں وہ ہر لحظہ سوسو طرح مرتے ہیں وہ جاں دینے سے بھی نہ گھبراتے ہیں کہ سب کچھ وہ کھوکر؛ اُسے پاتے ہیں وہ دلبر کی آواز بن جاتے ہیں وہ اُس جاں کے ہم راز بن جاتے ہیں آنکھیں نہیں؛ جو کہ گریاں نہیں وہ خود دل نہیں؛ جو کہ بریاں نہیں وفادار عاشق کا که دلبر کا خط دیکھ کر ناگہاں وہ احمق ہیں؛ جو حق کی رہ کھوتے ہیں عبث ننگ و ناموس کو روتے ہیں وہ لوگ جو کہ معرفت حق میں خام ہیں بت ترک کر کے؛ پھر بھی بتوں کے غلام ہیں وہ چمک دکھلائے گا اپنے نشاں کی پنج بار یہ خدا کا قول ہے؛ سمجھو گے سمجھانے کے دن وہ دیں ہی چیز کیا ہے؛ کہ جو رھنما نہیں ایسا خدا ہے اس کا؛ کہ گویا خدا نہیں ہے 1۔Y ۲ ۳