بیت بازی

by Other Authors

Page 662 of 871

بیت بازی — Page 662

662 'ن' سے 'ن' (ان سے شروع ہو کر ان' پرختم ہونے والے اشعار ) ii : تعداد گل اشعار كلام طاهر کلام محمود 28 1 27 نیلگوں بحر محبت پہ كلام طاهر تھی محو پرواز اپنی ہی موج طرب میں تھی فضا پر رقصاں کلام محمود نام لکھوا کر مسلمانوں میں؟ تو خوش ہے، عزیز! پر میں سچ کہتا ہوں؛ یہ ہیں خونِ دل کھانے کے دن نہ کچھ قوت رہی ہے؛ جسم و جاں میں نہ باقی ہے اثر ؛ میری زباں میں نشان ساتھ ہیں اتنے؛ کہ کچھ شمار نہیں ہمارے دین کا قصوں یہ ہی مدار نہیں نہیں معلوم کیا خدمت ہوئی تھی سکھلایا کلام پاک یزداں نہ سلطنت کی تمنا نہ خواہش اکرام یہی ہے کافی؛ کہ مولیٰ کا اک نقیب ہوں میں آئیں تمناؤں که کی چاروں سمت میں قبریں نہ احساس انانیت؛ کہ اس کے زور سے پہنچیں میرے دلدار! ہم پر بند ہیں سب وصل کی راہیں ندیاں ہر طرف کو بہتی تھیں قلب صافی کا حال کہتی تھیں نہیں کوئی بھی تو مُناسبت رو شیخ و طر ز آیاز میں اسے ایک آہ میں مل گیا؟ نہ ملا جو اس کو نماز میں نظر آرہا ہے وہ جلوہ حسنِ ازل کا شمع حجاز میں کہ کوئی بھی اب تو مزا نہیں رہا قیس عشق مجاز میں نہ ہو میٹر جوکر یت ؛ تو ہے بے وطن آدمی وطن میں قفس قفس ہی رہے گا پھر بھی ، ہزار کو اسے چن میں Y ۷ ۸ ۹ ا۔11 ۱۲ ۴