بیت بازی

by Other Authors

Page 661 of 871

بیت بازی — Page 661

661 : 1+1 ۱۰۲ ۱۰۳ ۱۰۴ میں تیز قدم ہوں؛ میں مظلوموں کی ڈھارس ہوں؛ کاموں میں بجلی ہے مری رفتار نہیں مرہم مری گفتار نہیں ہے میں تیرے فن کا شاہد ہوں ، تو میری کمزوری کا گواہ تجھ سا بھی طبیب نہیں کوئی مجھ سا بھی کوئی بیمار نہیں میں ہر صورت سے اچھا ہوں؛ گر عشق کوئی آزار نہیں ، مجھ کو بھی کوئی آزار نہیں اک دل میں سوزش رہتی ہے مصیبتوں میں تعاون نہیں؛ تو کچھ بھی نہیں جو غم شریک نہیں؛ غم گسار کیسے ہیں تجھے ہے روکتا کون محبت کی شرائط ؛ پر گردی ہیں محبت سے ۱۰۵ میں تیری راہ میں مرمر کے جیا ہوں سو بار موت سے مجھے کو وہ رغبت ہے؛ کہ جاتی ہی نہیں ١٠ میں نے مانا؛ میرے دلبر! تیری تصویر نہیں تیرے دیدار کی کیا کوئی بھی تدبیر نہیں مجھ سے وحشی کو کیا ایک اشارے میں رام کیا یہ جادو نہیں؛ کیا رُوح کی تسخیر نہیں محبت رہے زندہ؛ تیرے ہی دم تو مشہور عالم ۱۰۷ ۱۰۸ ۱۰۹ مساوات 11۔۱۱۲ ނ ہو، مہر و وفا میں اسلام قائم کرو تم رہے فرق باقی نہ شاہ و گدا میں میری آنکھیں نہ ہیں آپ کے چہرہ سے کبھی دل کو وارفتہ کریں؛ محو تماشا کردیں میں بھی اُس سید بطحا کا غلام در ہوں دم سے روشن مرے بھی وادی بطحا کردیں منتظر بیٹھے ہیں دروازہ پر عاشق ؛ اے رب! تھوک دیں غصہ کو؛ دروازہ کو پھر وا کردیں میرے قدموں پر کھڑے ہو کے تجھے دیکھیں لوگ رَبِّ ابرام! مجھے اس کا مصلے کردیں ۱۱۴ مجھ سے کھویا ہوا ایمان؛ مسلماں پالیں ہوں تو سفلی؛ پہ مجھے آپ پریا کردیں مقصد خلق کر آئے گا؟ یہی تو ہوگا اندھی دنیا کو اگر فضل سے ہینا کردیں میں تہی دست ہوں؛ رکھتا نہیں کچھ راس عمل جو نہیں پاس میرے؛ آپ مہیا کردیں میری الفت بڑھ کے ہرالفت سے ہے تیری رہ میں مرنے پر آمادہ ہوں ۱۱۳ ۱۱۵ 112