بیت بازی — Page 641
641 صبر کر اے ناقہ راہ حدی! ہمت نہ ہار دُور کر دے گی اندھیروں کو ضیائے قادیاں کردے صید و شکار غم ہے تو مسلم خستہ جان کیوں اُٹھ گئی سب جہان سے تیرے لیے آمان کیوں i 'ط' سے 'ن' ط سے شروع ہو کر ان پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين ردر ثمین 1 1 طالبو! تم کو مبارک ہو؛ کہ اب نزدیک ہیں اس مرے محبوب کے چہرہ کے دکھلانے کے دن 'ظ' 'ن' 'ظ' سے شروع ہو کر 'ان' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار 8 2 1 1 4 در ثمين در عدن كلام طاهر کلام محمود iii iv > =: i