بیت بازی

by Other Authors

Page 637 of 871

بیت بازی — Page 637

637 'س' سے 'ن' (اس سے شروع ہو کر ان پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين 36 4 8 1 23 در عدن كلام طاهر کلام محمود ودر ثمین i == !!! iv ا سچ سچ کہو؛ اگر نہ بنا تم سے کچھ جواب پھر بھی یہ منہ جہاں کو دکھاؤ گے یا نہیں سورج پر غور کر کے نہ پائی وہ روشنی جب چاند کو بھی دیکھا؛ تو اس یار سا نہیں سب خیر ہے اسی میں؛ کہ اس سے لگاؤ دل ڈھونڈو اسی کو یارو! بچوں میں وفا نہیں ۴ سچ سچ کہو کہ تم میں امانت ہے اب کہاں وہ صدق اور وہ دین و دیانت ہے اب کہاں ودر عدد سیدا! ہے آپ کو شوق لقائے قادیاں ہجر میں خوں بار ہیں؛ یاں چشم ہائے قادیاں سب تڑپتے ہیں، کہاں ہے؛ زینت دارالاماں رونق بستان احمد؛ در بائے قادیاں سر اُٹھانے کی نہ بستر سے جو ہمت پائے کیا کرے آہ! وہ مجبور وہ زار و ما زار غمگیں سارے جھگڑے پکا دیئے تُو نے اے شه عدل صاحب فرقان کرنا؛ حق نفس کا بھی کرتے ہیں ادا؛ پیج الفت کے بھی ہوتے ہیں سامان معیشت بھی پھر جیتے جی اس مرنا سر پہ اک بار گراں لینے کو آگے ہوگیا ناز کا پالا ہوا؛ ماں باپ کا طفلِ حسیں