بیت بازی — Page 636
636 کلام محمود زباں نے اس کو پڑھ کر پائی برکت ہوئیں آنکھیں بھی اس سے؛ نورآ گئیں زمیں کا بوجھ ؛ وہ سر پر اُٹھائے پھرتے ہیں اک آگ سینہ میں؛ اپنے دبائے پھرتے ہیں i 'نے 'ن' ذا سے شروع ہو کر ان پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين 3 1 1 1 در عدن کلام محمود == iii =: در ثمین ذرا جنم ساکھی کو پڑھ اے جواں کہ انگر نے لکھا ہے اس میں عیاں ودر عدن ذات باری کی رضا؛ ہر دم رہی پیش نظر خلق کی پروا نہ کی ؛ خدمت سے منہ موڑا نہیں کلام محمود ذرہ ذرہ مجھے عالم کا یہ کہتا ہے؛ کہ دیکھے! میں بھی ہوں آئنہ اس کا ؛ مہ واختر ہی نہیں