بیت بازی — Page 635
635 ۱۲ ۱۳ رنگ اُسی کا چھلک رہا تھا؛ آہ! گف ساقی میں؛ ساغر کے میں رنج ہو، غم ہو؛ کوئی حال ہو، خوش رہتا ہوں دل میں کچھ ایسی طراوت ہے؛ کہ جاتی ہی نہیں روح انسانی کو جو بخشے چلا ہے اکسیر میں کو چھو کر جو طلاء کردے؛ وہ اکسیر نہیں راہ گیروں کو بچانے کیلئے؛ ظلمت میں شمع اک تُو نے جلائی تھی؟ ہے تیرا احساں ۱۴ رقیبوں کو آرام و راحت کی خواہش مگر میں تو کرب و بلا چاہتا ہوں ریوں کو تیرا مرکز توحید بنا کر اک نعرہ تکبیر؛ فلک بوس لگائیں ربوہ رہے؟ کعبہ کی بڑائی کا دعا گو کعبہ کو پہنچتی رہیں؛ ربوہ کی دعائیں ۱۵ 14 'ز' سے 'ن' از' سے شروع ہو کر ان' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار 5 2 1 2 در ثمين در عدن کلام محمود == iii =: i در ثمین زندہ وہی ہیں؛ جو کہ خدا کے قریب ہیں مقبول بن کے؛ اس کے عزیز و حبیب ہیں زر سے پیار کرتے ہیں؛ اور دل لگاتے ہیں ہوتے ہیں زر کے ایسے؛ کہ بس مرہی جاتے ہیں ودر عدن زندگی میری کٹے گی خدمتِ اسلام میں وقف کردوں گا خدا کے نام پر جانِ حزیں