بیت بازی — Page 633
633 ۴۳ ۴۴ دل ربا کیسا ہے؟ جو دل نہ لبھائے میرا سینے کے پار نہ ہوجائے؟ تو وہ تیر نہیں دنیا والوں نے اُنھیں بے گھر کیا؟ بے در کیا پھر بھی ان کے قلب حُبّ خَلق سے معمور ہیں دنیا والوں کی نظر میں، پھر بھی ٹھہرے ہیں حقیر ہیں گنہ لازم؛ مگر سب نیکیاں برباد ہیں دید کی راہ بتائی تھی؟ ہے تیرا احساں اس کی تدبیر سجھائی تھی؟ ہے تیرا احساں ۴۷ دانه سجه پراگندہ ہیں چاروں جانب ہاتھ پر میرے؛ اُنھیں آپ اکٹھا کردیں ۴۵ ۴۶ ۴۸ ۴۹ دن کی تاریکیاں ہیں کرتی دُور مه نما ہیں؟ جیں راتیں دُنیا میں اس کے عشق کا چرچا ہے چارسو تحفہ کے طور پر؛ دل بد نام لائے ہیں ڈے 'ن' ( 'ڈ' سے شروع ہو کر 'ان' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار 4 1 3 در ثمين کلام محمود ii در ثمین ڈوبنے کو ہے یہ کشتی؛ آمرے اے ناخدا! آگئے اس باغ پر؛ اے یار! مرجھانے کے دن کلام محمود ڈھونڈتی ہے جلوۂ جاناں کو آنکھ چاند سا چہرہ ہمیں دکھلائے کون ڈھونڈتے ہیں تجھی کو کیوں سارے جہاں کے ابتلا پیستی ہے تجھی کو ہاں گردش آسمان کیوں ڈر کا اثر ہو ان پہ نہ لالچ کا ہو اثر ہوش آئیں جن کو ایسے یہ مخمور ہی نہیں