بیت بازی

by Other Authors

Page 620 of 871

بیت بازی — Page 620

620 تم کو مجھ سے ہے عداوت ؛ تو مجھے تم سے ہے پیار میری یہ کیسی محبت ہے؛ کہ جاتی ہی نہیں تو بہ بھی ہوگئی مقبول؛ حضوری بھی ہوئی پر میرے دل کی ندامت ہے؛ کہ جاتی ہی نہیں تیرے بندے؛ بندے؛ تیرے اے اے خُدا! دُنیا میں کچھ ایسے بھی ہیں خدا سچ ہے کہ کچھ ایسے بھی ہیں تم سے ملنے کی خُدا کو بھی ہے خواہش ؛ یہ خبر مصطفے ! تو نے سُنائی تھی؛ ہے تیرا احساں تو نے انسان کو انسان بنایا پھر سے ورنہ شیطاں کی بن آئی تھی؛ ہے تیرا احساں تجھے غیر کے غم میں مرنے کی عادت مہارت ہے غیروں کو جو روکھا میں تری تدبیر جب تقدیر سے لڑتی ہے؛ اے ناداں! تو اک نقصان کے بدلے ؛ ترے ہوتے ہیں سو نقصاں تم غیر کو دکھا کے ہمیں قتل کیوں کرو ہم کب زُباں پہ شکوہ سرِ عام لائے ہیں جرمی تقصیریں خود ہی تجھ کو لے ڈوبیں گی ؟ اے ظالم ! لپٹ جائیں گی تیرے پاؤں میں وہ ؛ بن کے زنجیریں 'ٹ' سے 'ن' ٹ سے شروع ہو کر ان' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار کلام محمود و کلام محمود 1 1 ٹیڑھے رستہ پر چلے جاتے ہیں تیرے بندے پھیر لائیں اُنھیں؛ اور راہ کو سیدھا کردیں ۴۲ ۴۳ ۴۵ ۴۶ ۴۷ ۴۸ ۴۹