بیت بازی — Page 621
621 i 'ث' سے 'ن' 'ث' سے شروع ہو کر ان' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار کلام محمود 1 1 کلام محمود تریا یہ پھر ایمان لائیں پھر واپس تیرا قرآن لائیں -― i == !!! iv V 'ج' سے 'ن' 'ج' سے شروع ہو کر ان پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين در عدن كلام طاهر کلام محمود کلام حضرت خليفة المسيح الثالثّ در ثمین 82 18 9 8 46 1 جو عشاق اس ذات کے ہوتے ہیں وہ ایسے ہی ڈر ڈر کے جاں کھوتے ہیں جو اس کیلئے کھوتے ہیں؛ پاتے ہیں جو مرتے ہیں؛ وہ زندہ ہو جاتے ہیں