بیت بازی — Page 617
617 ۳۱ ۳۲ ۳۳ تھا ہوئے پہلی اینٹوں پر ہی رکھتے ہیں؟ نئی اینٹیں ہمیش ہے تبھی چرخ چہارم پر بنائے قادیاں پھیر لو جتنی جماعت ہے مری بیعت میں باندھ لو ساروں کو تم؛ مکروں کی زنجیروں میں پہنچائیں در پہ یار کے؛ وہ بال و پر کہاں دیکھے جمال یار جو ایسی نظر کہاں ۳۴ پتے پتے کے پاس جاکر میں سونگھتا کنعاں پھر ناف میں دنیا کی؛ تیرا گاڑدیں نیزہ پھر پرچم اسلام کو عالم میں اُڑائیں پھینکتے رہتے ہیں اعداء میرے کپڑوں پر گند تو نے دی مجھ کو وہ نکہت ہے؛ کہ جاتی ہی نہیں پائی جاتی ہے وفا جو اُس میں؟ مجھ میں وہ کہاں میں کہوں کس منہ سے اس کو میں وفاداروں میں ہوں پڑے سورہے ہیں؛ جگا دے ہمیں مرے جارہے ہیں؟ جلا دے ہمیں ۳۵ ۳۶ ۳۷ ۳۸ 'ت' سے 'ن' ت سے شروع ہو کر ان پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد کل اشعار 49 6 6 3 34 در ثمين در عدن كلام طاهر کلام محمود i == iii =: iv در ثمین تیرے کوچے میں رکن راہوں سے آؤں وہ خدمت کیا ہے؛ جس سے تجھ کو پاؤں توریت میں بھی؛ نیز کلام مجید میں لکھا گیا ہے رنگ وعید شدید میں