بیت بازی

by Other Authors

Page 616 of 871

بیت بازی — Page 616

616 ۱۲ ۱۳ پر وہ جو مجھ کو کاذب و مگار کہتے ہیں اور مفتری و کافر و بدکار کہتے ہیں پھر یہ عجیب تر ہے؛ کہ جب حامیان دیں ایسے کے قتل کرنے کو فاعل ہوں یا معیں ۱۴ پھر بھی وہ نامراد مقاصد میں رہے ہیں جاتا ہے بے اثر وہ؛ جو سوبار کہتے ہیں پر ایسے کفر پر تو فدا ہے ہماری جاں جس سے ملے خدائے جہان و جہانیاں ودر عدن ۱۵ 17 12 ۱۸ ۱۹ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ پیشوائی کیلئے نکلیں گھروں سے؛ مردوزن یہ خبر سُن کر کہ آئے پیشوائے قادیاں کردی همه بودند زیر صد بهتان پاک اسمائے انبیاء پر شاہ دو عالم کے پیرو؛ کونین کے وارث بنتے ہیں موجود ہے جو مقصود ہے جو دونوں ہی حاصل ہوتے ہیں پر یہ خیال رکھ تیرے گھر کا دیا بھی ہیں بھاری تو ہے قصور؛ پر کچھ بے خطا بھی ہیں پہلوں سے جو سلوک تھا؛ ہم سے کیا نہیں بھٹکے ہوؤں کو راہ بتائی تھی یا نہیں کلام طاهر پورب سے چلی پر تم پر تم ؛ بادر وح وریحان وطن اُڑتے اڑتے پہنچے پچھم ؛ سند رسند رمُرغانِ وطن پٹھان مثلا کو ہیں اپنے گھر ہی لے جاتے اور اسکا چٹکیوں میں دل مسل کے دیکھتے ہیں کلام محمود پھر بھی کوئی نہ مانے جو احساں؛ تو کیا کریں ایسے کو بے مرد کہیں؛ یا بے حیا کہیں پھر بھی مرودہ ہے انہیں؛ جو دین کے غمخوار ہیں کیونکہ وہ دن ہیں یقین ؛ دیں کے پھیلانے کے دن پیشگوئی ہو گئی پوری مسیح وقت کی پھر بہار آئی؛ تو آئے صبح کے آنے کے دن ۲۶ پھر کیوں نہ مجھ کو مذہب اسلام کا ہو فکر جب جان و دل سے مُعتقد میرزا ہوں میں پہلے ان آرزوؤں کا کوئی ساماں کردیں دل میں پھر اس شہ خُو بان کو مہماں کردیں پوچھتا ہے مجھ سے وہ کیونکر ترا آنا ہوا کیا کہوں اُس سے ؛ کہ میں تیرے طلب گاروں میں ہوں پھیلائیں گے صداقت اسلام؛ کچھ بھی ہو جائیں گے ہم؛ جہاں بھی کہ جانا پڑے ہمیں پروا نہیں؛ جو ہاتھ سے اپنے ہی، اپنا آپ حرف غلط کی طرح مٹانا پڑے ہمیں ۲۷ ۲۸ ۲۹ ۳۰