بیت بازی

by Other Authors

Page 613 of 871

بیت بازی — Page 613

613 ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ بلبل کو دیس نکالا ہے اور زاغ و زغن سے یارانے ہر سمت چچن کی منڈیروں پر کاگ اذانیں دیتے ہیں بے کس بے بس کیا دیکھ رہی ہے؛ اے دیس سے آنے والے بتا ! وطن کس حال میں ہیں یارانِ وطن باده عشق چشم حیران ہے درمان اگر ہے کوئی مت ہمیں چھوڑ کے جا ساقی؛ کہ غم باقی ہیں کلام محمود بس نہیں چلتا، تو پھر میں کیا کروں ، لاچار ہوں ہر مصیبت کے اُٹھانے کیلئے تیار ہوں بیمار روح کیلئے خاک شفا ہوں میں ہاں! کیوں نہ ہو کہ خاک دَر مُصطفے ہوں میں برکت ہے سب کی سب اسی جانِ جہان کی ورنہ مری بساط ہے کیا؟ اور کیا ہوں میں؟ بے حسابی نے گناہوں کی؛ مجھے پاک کیا میں سراپا ہوں خطا؛ مجھ کو خطا یاد نہیں بے وفائی کا لگاتے ہیں وہ رکس پر الزام میں تو وہ ہوں؛ کہ مجھے لفظ دعا یاد نہیں بڑے چھوٹے سبھی کعبہ کو بیٹ اللہ کہتے ہیں تو پھر تشریف کیوں لاتے نہیں وہ کعبہ دل میں بُلاتے ہیں مجھے وہ، پر جو میں اُٹھوں ؟ تو کہتے ہیں کدھر جاتا ہے او غافل ! میں بیٹھا ہوں تیرے دل میں بنیں ہم بیل بستان بلبل رہے برکت ہمارے آشیاں میں کے سب؛ خُدام احمد کلام اللہ پھیلائیں جہاں بڑھ رہی ہے خارش زخیم نیہاں کس طرح بھجلاؤں؟ بھجلاؤں کہاں بن کے سُورج ہے چمکتا؛ آسماں پر روز وشب کیا عجب معجز نما ہے؟ رہنمائے قادیاں بیٹھنے کا تو ذکر کیا؟ بھاگنے کو جگہ نہیں ہو کے فراخ اس قدر تنگ ہوا جہان کیوں بیٹھ جاؤ ذرا پہلو میں میرے آگے؛ کہ آج سب ارادے میرے ارمان ہوئے جاتے ہیں پنائے جسم میں سچ ہے؛ کہ باب علم و حکمت ہیں مثال خضر ہمراہ طلب گار زیارت ہیں وہ کیا کریں میں کو اُن کی یاد ۲۱ بنیں ہم ۲۲ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۸ ۲۹ بھلا بس احمد میں اترین تو رحم فرمائیں چلے آئیں؛ چلے آئیں بشارت خورد وکلاں کو اُچھلتی اچھلتی کودتی وہ آ رہی ہیں