بیت بازی — Page 600
600 'و''م' ' و' سے شروع ہو کرام' پرختم ہونے والے اشعار ) 7 7 تعداد كُل اشعار کلام محمود کلام محمود وہ نصیبا ہے تیرا؛ اے مرے پیارے عیسی فخر سمجھیں تیری تقلید کو ابنِ مریم وہ شہر جو کفر کا ہے مرکز ؟ خُدائے واحد کے نام پر اک؛ دین مسیح نازاں اب اُس میں مسجد بنائیں گے ہم ہے جس وَلَكِنَّ فَصْلَ اللَّهِ جَاء لِنَجدَتِي وانــقــــذنــــى مِن زَيَّةِ الاقدام وہ آئے اور عشق کا اظہار کر دیا پڑھتے رہے اندھیرے میں چھپ کر نماز ہم وہ دل کو جوڑتا ہے؛ تو ہیں دل فگار ہم وہ جان بخشتا ہے؛ تو ہیں جاں نثار ہم ورثہ نبوی کے ڈر سے؛ مولوی کا احترام الفت پدری کی خاطر ؛ سیدوں کے ہیں غلام وہ قصیدہ میں کروں؛ وصف مسیحا میں رقم فخر سمجھیں، جسے لکھنا بھی؛ مرے دست وقلم ۷