بیت بازی — Page 592
592 'ش' سے 'م' (اش' سے شروع ہو کرام' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در عدن 3 2 1 ii : کلام محمود ودر عدن شان تیری؛ گمان بڑھ کر حسن و احسان میں نظیر عدیم شافی و کافی و حفظ و سلام مالک و ذوالجلال و الاکرام کلام محمودی شان وشوکت کو تیری؛ دیکھ کے حستا دو شریر خونِ دل پیتے ہیں؛ اور کھاتے ہیں وہ غصہ وغم 'ص' 'م' اص سے شروع ہو کرام، پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار کلام محمود 1 1 کلام محمود صبح کو خوف؛ کہ ہو آج کا کیسا انجام رات دن کاٹتے اس طرح سے تھے وہ ناکام