بیت بازی — Page 593
593 'ع' سے 'م' ('ع' سے شروع ہو کر 'ام' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار کلام محمود 2 2 کلام محمود عاشق احمد و دلداده مولائے کریم حسرت و یاس سے مر جائیں یہ پشم پرنم ۲ عِشقِ صنم سے؛ عشق خُدا، غیر چیز ہے اس رہ کے جانتے ہیں نشیب و فراز ہم '' 'م' ('غ' سے شروع ہو کرام' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار 2 i کلام محمود 2 کلام محمود عرق ہیں بحر معاصی میں ہم اے پیارے صیح ! پار ہوجائیں؛ اگر تو کرے کچھ ہم پہ گرم غیر کی نصرت و تائید سے ہو مستغنی اور پھر صاحب اجناد و کتائب بھی ہو تم