بیت بازی — Page 588
588 در ثمین ا حق پرستی کا مٹا جاتا ہے نام کلام طاهر آدم حضرت سید کلام محمود اک نشاں دیکھلا؟ کہ ہو محبت تمام صلى الله عليه وسلم حیف ہے قوم! ترے فعلوں پر اور عقلوں پر دوست ہیں جو کہ ترے؛ اُن پہ تو کرتی ہے بستم کریم قدس کے سارکن کو؛ نام سے کیا کام ہو اور حرص کے بندہ کو؛ کام سے کیا کام i 'خ' سے 'م' '' سے شروع ہو کرام' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار کلام محمود 2 2 کلام محمود ا خدا نے سے خضر رہ بنایا ہمیں طریق محمدی کا جو بھولے بھٹکے ہوئے ہیں ان کو کسٹم سے لا کر ملائیں گے ہم خبر بھی ہے کچھ تجھے اونا داں کہ مردم پشم یار ہیں ہم اگر ہمیں سمج نظر سے دیکھا تو تجھ پہ بجلی گرائیں گے ہم