بیت بازی — Page 572
572 'د' سے 'ل' اد' سے شروع ہو کر 'ل' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار کلام محمود 1 1 کلام محمودی دھیرے دھیرے ہوتا ہے گسب گمال بوبکر کو بننا پڑتا ہے بلال i 'ر' سے 'ل' را سے شروع ہو کر ال' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار کلام محمود 1 1 کلام محمود روز روشن میں لٹا کرتے تھے ؛ لوگوں کے مال دل میں اللہ کا تھا خوف نہ حاکم کا خیال