بیت بازی — Page 568
568 ا اگر ہاتھ و 1۔ودر ثمین وقت جاوے نکل تو پھر ہاتھ مل مل کے رونا ہے کل اس خرابہ میں کیوں لگاؤ دل ہاتھ سے اپنے کیوں جلاؤ دل ابھی عمر سے تھوڑے گزرے تھے سال کہ دل میں پڑا اس کے دیں کا خیال اب چھوڑ دو جہاد کا؛ اے دوستو ! خیال دیں کیلئے حرام ہے؛ آب جنگ اور قتال در عدن اپنی رحمت سے الہی! جلد دے نعم البدل یہ دل فرقت زدہ بے چین پھر پا جائیں گل کلام طاهر اس کے فیض نگاہ سے وحشی بن گئے علم سکھانے والے معطی بن گئے شہرہ عالم اس عالی دربار کے سائل ارم نے بھی تو دیکھی تھی خواب میں منصورہ کی لال پیاری لمبی اور لم ڈھینگی ؛ کرتی تھی جو دل کو نہال کلام محمود اے مسیحا! کبھی پوچھو گے بھی بیمار کا حال کون ہے؛ جس سے کہے جا کے دلِ زار کا حال آنکھ کا کام؛ نکل سکتا ہے کب کانوں دل کے اندھوں سے کہوں کیا؛ ترے دیدار کا حال ان کو ذلیل کرنے کا جس نے کیا خیال ایسا ہوا ذلیل؛ کہ جینا ہوا محال 'ب' سے 'ل' ('ب' سے شروع ہوکر ال' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار 4 3 1 در ثمين کلام محمود i ii