بیت بازی — Page 501
501 'ق' 'ر' اق سے شروع ہو کر ار پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين 11 8 1 2 كلام طاهر کلام محمود i !! iii == در ثمین قتل کی ٹھانی شریروں نے چلائے تیر مکر بن گئے شیطاں کے چیلے؛ اور نسل ہونہار قوم کی بدقسمتی اس سرکشی سے کھل گئی پر وہی ہوتا ہے؛ جو تقدیر سے پایا قرار قوم میں ایسے بھی پاتا ہوں؛ جو ہیں دنیا کے کرم مقصد ان کی زیست کا ہے شہوت و خمر وقمار قدرت رحمان و مکر آدمی میں فرق ہے جو نہ سمجھے وہ نجمی از فرق تا پا ہے حمار قدرت حق ہے؛ کہ تم بھی میرے دشمن ہو گئے یا محبت کے وہ دن تھے یا ہوا ایسا نقار قبضہ تقدیر میں دل ہیں اگر چاہے خدا پھیر دے میری طرف آجائیں پھر بے اختیار قوم میں فسق و فجور و معصیت کا زور ہے چھا رہا ہے ابر یاس اور رات ہے تاریک و تار قوم کے لوگو! ادھر آؤ کہ نکلا آفتاب وادی ظلمت میں کیا بیٹھے ہو تم لیل و نہار کلام طاهر قبلہ بھی تو ہے؛ قبلہ نما بھی تیرا وجود شانِ خدا ہے، تیری اداؤں میں جلوہ گر کلام محمود قوم انگلش! تیری ہر فرقے پہ ہے ایک نظر اس لئے تجھ پہ ہمیں ناز ہے سب سے بڑھ کر قلب عاصی جو بدل جائے ؟ تو کیوں پاک نہ ہو ئے اگر طیب و صافی بنے سر کہ ہوکر 11 ۸