بیت بازی

by Other Authors

Page 493 of 871

بیت بازی — Page 493

493 'ذ' سے 'ر' '' سے شروع ہو کر اور پر ختم ہونے والے اشعار ) 3 3 تعداد گل اشعار کلام محمود کلام محمود و ذرہ ذرہ میں نظر آتی ہیں؟ اُس کی طاقتیں هر مکان و ہر زماں ہیں؛ جلوہ گاهِ حُسنِ یار ذلت و نکبت وخواری ہوئی مسلم کے نصیب دیکھئے اور ابھی رہتا ہے کیا کیا ہوکر ذرہ ذرہ ہے جہاں کا؛ تابع فرمان حق تم ترقی چاہتے ہو؟ تو بنو اس کے اسیر 'س' سے 'ر' (اس سے شروع ہو کر اور پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد کل اشعار 30 17 2 1 10 در ثمين در عدن كلام طاهر کلام محمود i ii iii =: iv