بیت بازی

by Other Authors

Page 491 of 871

بیت بازی — Page 491

491 رس 'ر' ار سے شروع ہو کر ار 'پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين 12 6 2 1 3 در عدن كلام طاهر کلام محمود == !!! iv ۲ Y ودر ثمیر روشنی سے بغض ؛ اور ظلمت پہ وہ قربان ہیں ایسے بھی شیر نہ ہوں گے؛ گرچہ تم ڈھونڈو ہزار روشنی میں مہر تاباں کی بھلا کیا فرق ہو گرچہ نکلے روم کی سرحد سے؛ یا از زنگبار راگ وہ گاتے ہیں؛ جس کو آسماں گا تا نہیں وہ ارادے ہیں؛ کہ جو ہیں برخلاف شہریار رنگ تقویٰ سے کوئی رنگت نہیں ہے خوب تر ہے یہی ایماں کا زیور ہے یہی دیں کا سنگار روزه آدم؛ کہ تھا وہ نامکمل اب تلک میرے آنے سے؛ ہوا کامل بجملہ برگ و بار رات جو رکھتے تھے پوشاکیں؛ برنگِ یا سمن صبح کردے گی انہیں؛ مثل درختان چنار رکھا آنکھ ودر عدن میں مثل نور نظر پلایا تمہیں اینا خون جگر روتے ہیں خُلد میں عمر و عاص زار زار خالد کی روح جوش میں آتی ہے بار بار کلام طاهر رب جلیل کی؛ تیرا دل، جلوہ گاہ ہے سینہ تیرا جمال الہی کا مستقر