بیت بازی

by Other Authors

Page 479 of 871

بیت بازی — Page 479

479 'ت' سے 'ر' ات سے شروع ہو کر ار پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمین در عدن كلام طاهر کلام محمود در ثمین 31 22 2 3 4 i ii iii iv تو نے طاعوں کو بھی بھیجا؟ میری نصرت کیلئے تا وہ پورے ہوں نشاں؛ جو ہیں سچائی کا مدار تھا برس چالیس کا میں ؛ اُس مسافرخانہ میں جبکہ میں نے وحی ربانی پایا افتخار تاج و تخت بند قیصر کو مبارک ہو مدام ان کی شاہی میں؛ میں پاتا ہوں رفاہِ روزگار تیر تاثیر محبت کا خطا جاتا نہیں تیر اندازو! نہ ہونا سُست اس میں زینہار تھے رجوع خلق کے اسباب مال و علم وحکم خاندانِ فقر بھی تھا باعث عز و وقار تیری عظمت کے کرشمے دیکھتا ہوں ہر گھڑی تیری قدرت دیکھ کر ؛ دیکھا جہاں کو مردہ وار تصور سے اس بات کے ہو کے زار سے اے بے ہنر! کہا خدا رو کے؛ اے میرے پروردگار تجھے کیوں نہیں ہے خطر؟ لوگوں تو ڈرتا ہے تیری رحمت ہے میرے گھر کا شہتیر میری جاں تیرے فضلوں کی پند گیر تیری رحمت عجب ہے؛ اے میرے یار تیرے فضلوں سے میرا گھر ہے گلزار تم میں سے جس کو دین و دیانت سے ہے پیار اب اس کا فرض ہے؛ کہ وہ دل کر کے استوار 11 ۱۲ " تکبر سے نہیں ملتا وہ دلدار ملے جو خاک سے؛ اس کو ملے یار