بیت بازی

by Other Authors

Page 478 of 871

بیت بازی — Page 478

478 ۳۰ ۳۱ ۳۲ ۳۳ ۳۴ ۳۵ ۳۶ ۳۷ ۳۸ پر وہی نافہم ملہم اول الاعداء ہوئے آگیا چرخ بریں سے ان کو تکفیروں کا تار پر خدا کا رحم ہے؛ کوئی بھی اس سے ڈر نہیں ان کو جو جھکتے ہیں اس درگہ پہ ہو کر خاکسار پھر بہار آئی؛ خدا کی بات پھر پوری ہوئی یہ خدا کی وحی ہے؛ اب سوچ لو اے ہوشیار هودر عدن پہرہ ہو فرشتوں کا قریب آنے نہ پائے ڈرتا رہے شیطان؛ خدا حافظ و ناصر کلام محمود پھیلا تھا ہر چہار طرف جہل ملک پر گر کوئی نہ تھا؛ جو آکے ھمارا ہو چارہ پوجا کرے، نماز پڑھے، کوئی کچھ کرے آزاد کر دیا ہے اُنھوں نے ہر اک بشر پڑے علما جس کے سر پہ آ کر اُسے وہی خوب جانتا ہے تماشا کیا دیکھتے ہو صاحب! ہمارے دل کو دکھاؤ کھا کر پاک ہے ہر طرح کی کمزوریوں سے اُس کی ذات اور مجھ میں پائے جاتے ہیں نقائص صد ہزار پر وہ عالی بارگہ ہے؛ منبع فضل و کرم کیا تعجب ہے؛ جو مجھ کو بھی بنادے کامگار ۳۹ پر خُدا ہوگا تمھارا؛ ہر مصیبت میں معین شر سے دشمن کے بچائے گا تمھیں لیل و نہار پاؤ گے تم فتح و ظفر ؛ ہوں گے تمہارے بحروبر آرام آرام سے ہوگی بسر ؛ ہوگا خُدا مد نظر پھر ایسی کچھ نہیں پر وا؟ کہ دُکھ ہو یا کہ راحت ہو رہو دل میں میرے گر عمر بھر تم؛ مدعا ہوکر پاک ہو جاؤ؛ کہ وہ شاہ جہاں بھی پاک ہے جو کہ ہو نا پاک دل؛ اُس سے نہیں کرتا وہ پیار ۴۰ ۴۱ ۴۲