بیت بازی

by Other Authors

Page 453 of 871

بیت بازی — Page 453

۴ 453 'خ' سے 'د' '' سے شروع ہو کر ادا پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين 6 2 := در عدن iii کلام محمود 2 2 له در ثمین خدا کیلئے ہو گیا درد مند خدایا! تیرے فضلوں کو کروں یاد تنغم کی راہیں نہ آئیں پسند بشارت تو نے دی؛ اور پھر یہ اولاد در عدن خلق میں آپ ہے مثال اپنی آپ اپنی دلیل ہے احمد خوشا زمان ! که سر دلم زمان گوید کلام محمود خدمت دیں ہوئی ہے تیرے سپرد خدمت دیں کے واسطے ہو جا ثنائے دلبرم امروز هر زبان گوید دور کرنا ہے تو نے شر و فساد ساری قیدوں کو توڑ کر آزاد