بیت بازی

by Other Authors

Page 454 of 871

بیت بازی — Page 454

454 'د' سے 'د' اد سے شروع ہو کر ادا پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار 4 در ثمين 2 ii کلام محمود 2 له دُرّ ثمين: دشمن ہے وہ خدا کا؛ جو کرتا ہے اب جہاد منکر نبی کا ہے؛ جو یہ رکھتا ہے اعتقاد دیئے ہیں تو نے مجھے کو چار فرزند اگر چہ مجھ کو ہے بس تجھ سے پیوند کلام محمود دین احمد کا تو ہی ہے بانی پس تجھی سے ہماری ہے فریاد دشمن حق ہیں گو بہت؛ لیکن کام دے گی انہیں نہ کچھ تعداد !! رے 'د' از' سے شروع ہو کر ادا پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در عدن کلام محمود 2 1 1