بیت بازی

by Other Authors

Page 440 of 871

بیت بازی — Page 440

440 'د' 'ج' اد' سے شروع ہو کر 'ج' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار کلام محمود 1 1 کلام محمود دُعائیں شعلہ جوالا بن کے اُتریں گی جلا کے رکھ دیں گے اعداء کو ہم فغاں سے آج i 'س' سے 'ج' (اس سے شروع ہو کر 'ج' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين 1 1 در ثمير سدا رہتا ہے ان روحوں کا محتاج انہیں سب کے سہارے پر کرے راج