بیت بازی — Page 433
433 'ہ' سے 'ت' ہ' سے شروع ہوکرات پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين در عدن کلام طاهر کلام محمود 17 5 5 1 6 -- i == iii =: iv ودر ثمین ہے پاک پاک قدرت عظمت ہے اس کی عظمت لرزاں ہیں اہلِ قربت؛ کروبیوں پہ ہیبت ہے عام اس کی رحمت؛ کیونکر ہو شکر نعمت ہم سب ہیں اُس کی صنعت ؛ اس سے کرو محبت ہے چشمہ ہدایت جس کو ہو یہ عنایت یہ ہیں خدا کی باتیں؛ ان سے ملے ولایت ہراک میداں میں دیں تو نے فتوحات یک اندیشوں کو تو نے کر دیا مات ہر روز اپنے دل سے بناتا ہے ایک بات ہے؛ یہ خدا نے کہا مجھ کو آج رات در عدن کہتا ہر دم دل بیمار کو رہتی ہے تمنا کچھ اور بڑھے شدّت آزار محبت ہر بند غلامی سے وہ ہو جاتا ہے آزاد کہتے ہیں جسے بندہ سرکارِ محبت ہم کو بھی عطا ہو؛ کہ تیری عام ہے رحمت اک سوز دروں خلعت دربار محبت ہاتھوں میں لئے کاسہ دل؛ آئے ہیں مولا خالی نہ پھریں تیرے طلبگار محبت ہاتھ ملتے تھے ادھر تیماردار سر پکتی تھی ادھر وہ ه خوش سرشت Λ