بیت بازی

by Other Authors

Page 434 of 871

بیت بازی — Page 434

434 ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ کلام طاهر ہیں بادہ مست بادہ آشام احمدیت چلتا کلام محمود ہے دور مینه و جام احمدیت ہو اس کی قدر میں برکت؛ کمال میں برکت ہو اُس کی شان میں برکت؛ جلال میں برکت ہر ایک کام کو تو سوچ کر بچار کے کر ہمیشہ پائے گا اس دیکھ بھال میں برکت ہے عیش و عشرتِ دُنیا تو ایک فانی ھے خُدا کرے؛ کہ ہو تیرے مال میں برکت ہو ماند چودہویں کا چاند بھی مقابل خُدا وہ بخشے ہمارے ہلال میں برکت ہو سب میرے عزیزوں پر عنایت ملے تجھ سے انہیں تقویٰ کی خلعت پر ہراک ان میں سے ہو ہو شمع ہدایت i بتائے اک جہاں کو راز قدرت 'ی' 'ت' 'ی' سے شروع ہو کر ات پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد کل اشعار در عدن 4 2 1 1 كلام طاهر کلام محمود در عدن : =: iii ؛ کبھی راز نہاں یہ نہیں سکتا گو ضبط بھی کرتا رہے؛ بیمار محبت یہ جوش دبائے سے، اُبھرتا ہے زیادہ مجبور ہے، مجبور ہے؛ سرشار محبت ۱۶ 12 11