بیت بازی — Page 418
418 پس ایسے ہی ارادوں سے کر کے مقدمات چاہا گیا؛ کہ دن مرا، ہو جائے مجھ پہ رات پھر یہ نہیں؛ کہ ہوگئی ہے صرف ایک بات پاتا ہوں ہر قدم میں خدا کے تفضلات ودر عدن کی پوچھے دل عُشاق سے کوئی؛ کہ یہ کیا ہے کس لطف کی دیتا ہے کھٹک خار محبت i == E: 'ت' سے 'ت' ت سے شروع ہو کرات ایر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين كلام طاهر کلام محمود 5 له 2 له 2 1 ۳ در ثمین که تم نے حق کو بھلا دیا؛ بیہات دل کو پتھر بنا دیا؛ بیہات ۲ تناسخ اڑ گیا؟ آئی قیامت کرو کچھ فکر اب حضرت سلامت کلام طاهر تیرا احسان ہے کہ تو نے مجھے گیتوں کیلئے چن لیا ہے کہ میں بنتا رہوں گاتا رہوں گیت تشنہ لبوں کی خاطر؛ ہرسمت گھومتے ہیں تھامے ہوئے سبوئے گلفام احمدیت کلام محمودی تاکہ انصاف کے پانے میں نہ ہو کچھ وقت منصفوں اور بجوں تک کی بھی؛ کی ہے کثرت