بیت بازی

by Other Authors

Page 409 of 871

بیت بازی — Page 409

i 409 گے 'ب' گ سے شروع ہو کر اب پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در عدن 1 1 ودر عدن اگر حکم ہو؛ تو کھول کے سینہ دکھا ئیں سب آقا سنیں تو قصہ دل کہہ سنائیں سب i 'ل' سے 'ب' ال سے شروع ہو کر اب اپر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار كلام طاهر 2 2 کلام طاهر لیلائے شب کی گود میں سویا ہوا تھا چاند سیماب زیب تن کئے بیٹھی تھی حُورِشب لمحات وصل؛ جن یہ ازل کا گمان تھا چٹکی میں اُڑ گئے؛ وہ طیور سرور شب