بیت بازی

by Other Authors

Page 397 of 871

بیت بازی — Page 397

397 ہمارے واسطے دنیا بنے گی ایک ویرانہ سوا اُس یار جانی کے نہ کوئی دوسرا ہوگا ہمیں وہ ہر طرف سے ڈھانپ لے گا؛ اپنی رحمت سے جو آنکھوں میں بسا ہوگا؛ تو دل میں وہ چھپا ہوگا ہمارا جرم بس یہ ہے کہ ہم ایمان رکھتے ہیں کہ جب ہوگا؛ اسی اُمت سے پیدا رہنما ہوگا ہمارے سید و مولا نہیں محتاج غیروں کے قیامت تک بس اب دورہ انہی کے فیض کا ہوگا ہے خیر صراط پر وا ترا پاؤں دیده و گوش باز ہو جا 'ی' سے 'الف' ('ی' سے شروع ہو کر 'الف 'پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار 39 18 3 6 12 در ثمين در عدن كلام طاهر کلام محمود E: == iv در ثمین یا الہی! تیرا فرقاں ہے کہ اک عالم ہے جو ضروری تھا، وہ سب اس میں مہیا نکلا صدق و صفا سے بہت دور تھا کہ غیروں کے خوفوں سے دل چُور تھا یہ بات کیا ہوئی؛ کہ وہ تم سے الگ رہا کچھ بھی مدد نہ کی نہ سُنی کوئی بھی دعا یعنی وہ وقت؛ امن کا ہوگا، نہ جنگ کا بھولیں گے لوگ مشغلہ؛ تیر و تفنگ کا یارو! جو مرد آنے کو تھا؟ وہ تو آپکا یہ راز؛ تم کو شمس و قمر بھی بتا چکا ۵۳ ۵۴ ۵۵ ۵۶ ۵۷