بیت بازی

by Other Authors

Page 391 of 871

بیت بازی — Page 391

391 ۳۰ ۳۱ نقصاں اگر ہوا؟ تو فقط آپ کا ہوا دل کو ستا کے؛ اے میرے دلدار کیا لیا نہیں بے چارگی و جبر کا دخل ان کی محفل میں جو آیا ان کی محفل میں ؛ وہ چل کے سر کے بل آیا ۳۲ نور کے سامنے؛ ظلمت بھلا کیا ٹھہرے گی جان لو! جلد ہی آب ظلم صناديد اُٹھا نقش پا کو چوم لوں گا میں تمہیں جانے نہ دوں گا نہ آئیگا مسلمانوں کا رہبر کوئی باہر سے جو ہوگا؛ خود مسلمانوں کے اندر سے کھڑا ہوگا ۳۵ نازل ہوئے تھے عیسی مریم جہاں؛ وہاں اُس وقت جاری قیصر روما کا حکم تھا ۳۳ ۳۴ 'و'سے 'الف' اد سے شروع ہو کر الف پر ختم ہونے والے اشعار ) ' تعداد كُل اشعار 37 9 3 له 7 18 در ثمين در عدن كلام طاهر کلام محمود i ii == iv در ثمین وقت تھا، وقتِ مسیحا؛ نہ کسی اور کا وقت میں نہ آتا تو کوئی اور ہی آیا ہوتا وہ ہمیں دلستاں متلک لایا اُس کے پانے سے؛ یار کو پایا وہ ہر لحظہ جوتے کو دکھلاتا تھا اسی میں وہ ساری خوشی پاتا تھا وہ کھوتے ہیں سب کچھ ؛ بصدق وصفا مگر اس کی ہو جائے حاصل رضا وہ تن ہوا؟ نشاں رہ گیا ذرا دیکھ کر اس کو؛ آنسو بہا