بیت بازی

by Other Authors

Page 386 of 871

بیت بازی — Page 386

386 ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ مبارک ہو بیٹے کی شادی رچانا مبارک بھیجی مبارک تھا تمہیں بیاه لانا یہ ام المومنین کا ہوا مقبول رب العالمیں کا میری نصرت ہم قدم ہے، فضل میرا ہم نفس اے مبارک! جا سفر تیرا مبارک کر دیا کلام طاهر وست میں نہیں جانتا؟ وہ تھا کیا چیز وہ تھا کیا چیز تھی حقیقت کہ واہمہ سا تھا ملاں کیا روپوش ہوا اک؛ یکی بھاگوں چھینکا ٹوٹا اپنے مُریدوں کی آنکھوں میں جھونکی دُھول اور پیسہ ٹوٹا مرزائے غلام احمد؛ تھی جو بھی متاع جاں کر بیٹھا ثار اُس پر؛ ہو بیٹھا تمام اُس کا مہدی کا دلدار محمد ؛ نبیوں کا سردار محمد نور نظر سرکار محمد ، جس کا وہ منظور نظر تھا مولا نے وہ دن دکھلائے ؛ پریمی رُوپ نگر کو آئے ساتھ فرشتے پر پھیلائے سایہ رحمت ہر سر پر تھا مصر جانے کو جی مچلتا ہے؟ و بازو کوئی عطا کر دے؛ پر اکیلا ہوں، خوف کھاؤں گا لوٹ کر تب وطن کو جاؤں گا 19 مجھ سے تم نظریں چرا لیتے بدن کجا کر پھر مجھے دیکھتے ایسے؛ کہ نہ دیکھا ہوتا میرے سب خواب بکھر جاتے سرابوں میں ؛ بس ایک ہر طرف پھیلا ہوا عالم صحرا ہوتا میں غم والم کی موجوں سے الجھ رہا ہوں تنہا مجھے آکے دو سہارا؛ مجھے تھام لو خدارا! میری دل شکستگی پر مجھے غرق غم سمجھ کر وہ جو ایک آرزو تھی؛ وہی کرگئی کنارا مجھے اذن مرگ دے کر ؛ وہ اُفق پر چاند ڈوبا وہ میرا نصیب لے کر کوئی بجھ گیا ستارا تو سنو ! کہ اب نہیں ہے؟ مجھے ضبط غم کا یارا ۱۹ ۲۱ ۲۲ ۲۳ پہ ۲۴ مجھے چھوڑ کر گئے ہو؟ میرا صبر آزمانے مجھے کنگال کر گیا وہ میرا شخص کلام محمود تو بس وہی اثاثہ تھا مرکز شرک سے آوازہ توحید اُٹھا دیکھنا دیکھنا ! مغرب سے ہے خورشید اُٹھا مصطفی کا یہ غلام؛ اور وہ غلام موسیٰ دیکھ لو کس کا ہے دونوں میں سے درجہ بالا محمود کیا بعید ہے دل پر جو قوم کے نالہ اثر کرے یہ کسی نوحہ خوان کا ۲۶ ۲۷ ۲۸