بیت بازی — Page 385
Y 385 -— i !! !!! iv > V 'م'' 'الف' ام سے شروع ہو کر' الف 'پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين در عدن كلام طاهر کلام محمود کلام حضرت خليفة المسيح الثالثّ در ثمین 70 7 LO 5 13 44 1 موسی بھی بدگمانی سے شرمندہ ہو گیا قرآن میں خضر نے جو کیا تھا، پڑھو ذرا مسیح وقت اب دنیا میں آیا؛ خدا نے عہد کا دن ہے دکھایا مبارک وہ جواب ایمان لایا صحابہ سے ملا جب مجھ کو پایا دے مجھے مرد آگاہ کا میں قرباں ہوں دل سے تیری راہ کا نشاں مجھ پہ وہ لطف کئے تو نے؛ جو برتر ز خیال ذات برتر ہے تری؛ پاک ہے ایواں تیرا میری اولاد کو تو ایسی ہی کر دے پیارے! دیکھ لیں آنکھ سے وہ چہرہ تاباں تیرا میرے پیارے! مجھے ہر دردو مصیبت سے بچا تو ہے غفار؛ یہی کہتا ہے قرآن تیرا مسلمانوں تب ادبار آیا کہ جب تعلیم قرآں کو بھلایا ود رعدنا محمد کا خدا ہے پیار والا محمد کا جہاں میں بول بالا مسکرا کر جس نے سب کے دل لبھائے ، چل بسا پیار کرتے تھے جسے اپنے پرائے؛ چل بسا