بیت بازی — Page 372
372 ۶ -- ii : !!! iv 'ع' 'الف' ('ع' سے شروع ہو کر ' الف 'پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين در عدن كلام طاهر کلام محمود ۷ کلام حضرت خليفة المسيح الثالث ودر ثمين 24 2 2 له 4 14 2 ا عقل رکھتے ہو؟ آپ بھی سوچو کیوں بھروسہ کیا ہے ویدوں کا عمر دے، رزق دے؛ اور عافیت وصحت بھی سب سے بڑھ کر یہ؛ کہ پا جائیں وہ عرفاں تیرا در عدن عشق میں تحلیل روحیں؛ چور زخموں سے بدن سایه شمشیر میں پیغام دینا یار کا علم و عرفاں تم کو بخشا؛ اور کنیز بے بہا یہ کلام رپ اکبر؛ یہ کتاب حق نما کلام طاهر عارف کو عرفان سکھانے ، متقیوں کو راہ دکھانے جس کے گیت زبور نے گائے ؛ وہ سردار منادی آیا عرش سے فرش پر مایا اُتری رو پا ہوگئی ساری دھرتی مٹ گئی گلفت چھا گئی مستی وہ تھا میں تھا من مندِ رتھا عشق خدا مونہوں پر وسے پھوٹ رہا تھا نور نظر سے آکھین سے ئے پیت کی بر سے قابلِ دید ہر دیدہ ورتھا