بیت بازی — Page 366
1 366 کلام طاهر جا الحق وزهق الباطل زنده باد غلام احمد؛ پڑ گیا جس کا دشمن جھوٹا ان الباطل كان زهوقا کلام محمود زخم دل ہوگئے ہرے میرے ہر چمن سے؛ میں اشکبار آیا زر خالص سے بڑھ کر ؛ صاف ہونا چاہیے دل کو ذرا بھی کھوٹ ہو جس میں ؛ مسلماں ہو نہیں سکتا کلام حضرت خليفة المسيح الثالث زندہ خُدا سے دل جو لگاتے؛ تو خُوب تھا مُردہ بچوں سے جان چھڑاتے؛ تو خُوب تھا 'ذ' 'الف' اؤ سے شروع ہو کر 'الف 'پر ختم ہونے والے اشعار ) (اذا تعداد کل اشعار 2 2 کلام محمود کلام محمود ذرہ ذرہ میں نشاں ملتا ہے؛ اس دلدار کا اس سے بڑھ کر کیا ذریعہ چاہیے اظہار کا ذکر خدا پر زور دے؛ ظلمتِ دل مٹائے جا گوہر شب چراغ بن؛ دُنیا میں جگمگائے جا