بیت بازی — Page 364
364 -- i 'ر' 'الف' ار سے شروع ہو کر 'الف 'پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين درٌ عَدَن 16 1 2 5 8 == == iii iv كلام طاهر کلام محمود در ثمین رسول حق کو مٹی میں سلایا مسیحا کو فلک پر ہے بٹھایا در عدن رحمت حق جوش میں آئی؛ یہ حالت دیکھ کر تسکین و سکوں؛ مولا نے یہ مژدہ دیا رو کے کہتی ہے زمیں؛ گر نہ سنے نام خدا ایسی بستی سے تو بہتر ہے بیاباں ہونا کلام طاهر ربوہ میں آجکل ہے؛ جاری نظام اپنا پر قادیاں رہے گا؛ مرکز مدام اپنا رات کے پردے میں چھپ چھپ کے تجھے یاد کیا دن نکل آیا تو دن تجھ سے ہی آباد کیا راگ موجوں کا ؛ بڑوں چھوٹوں کو بہلاتا تھا اب خیال آتا ہے؛ وہ اس کے ہی گن گاتا تھا روئیں گے، تو اس کے حضور؛ مگر تم سے ہنس ہنس کر؛ ہم نے ہر دکھ سہنا ہوگا رب نے آخر کام سنوارے گھر آئے برہا کے مارے آ دیکھے اونچے مینارے؛ نور خدا تا حد نظر تھا