بیت بازی

by Other Authors

Page 363 of 871

بیت بازی — Page 363

363 ! آ بھی جا دشمن نے گھیرا ہے مجھ کو صبرى و دامن بھی ہے؛ غفراں کا سمندر بھی ہے موجود دامن کو سمندر میں ڈبونا نہیں آتا کلام حضرت خليفة المسيح الثالث دنیا کی کھیل کود میں؛ ناصر پڑے ہو کیوں یاد خدا میں دل جو لگاتے؛ تو خُوب تھا دنیا کے کام بے شک کرتا رہوں گا میں بھی لیکن میں جان و دل سے اس یار کا رہوں گا ڈے 'الف' ڈ سے شروع ہو کر ' الف' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار LO 5 1 2 2 در ثمين كلام طاهر کلام محمود i !!! !! ودر ثمیر ڈگلس پر سارا حال بریت کا کھل گیا عزت کے ساتھ تب میں وہاں سے بری ہوا کلام طاهر ڈوب جاتا اُسی خونابہ میں افسانہ عشق آنکھ کھلتی؛ تو بس اک خواب سا دیکھا ہوتا ڈاکٹرز نے تو تھا یہ ڈرایا؛ منصورہ اور منیب کا بچہ ہو ا بھی، تو معذور ہی ہوگا؟ پر یہ ہول نہ نکلا سچا تو تھا کلام محمود ڈھونڈتا پھرتا ہے کونا کونا میں؛ گھر گھر میں کیوں اس طرف آ ! میں پتا دُوں تجھ کو تیرے یار کا ڈوگی، قصوری، دہلوی؛ لیکھو و سومراج ساروں کو ایک وار میں اس نے گرا دیا ۴۷ ۴۸ ۴۹ ۵۰