بیت بازی

by Other Authors

Page 357 of 871

بیت بازی — Page 357

2 iv 357 '' سے 'الف' ('ح' سے شروع ہو کر 'الف ' پر ختم ہونے والے اشعار ) -- == := تعداد كُل اشعار در ثمين در عدن كلام طاهر 11 2 3 1 کلام محمود LO در ثمین حق کی توحید کا مرجھا ہی چلا تھا پودا ناگہاں غیب سے؛ یہ چشمه اصفی نکلا حاذق طبیب پاتے ہیں تم سے یہی خطاب خوبوں کو بھی تو تم نے مسیحا بنا دیا ودر عدد نمونه بنا کے دکھلایا حق نے بندوں پر رحم فرمایا اک حکم فرمایا 'قلم تھامے ہوئے میداں میں آ صفحہ قرطاس سے رڈ کر عدو کے وار کا ه حق و باطل میں کرے گی چشم بینا امتیاز ہو گیا آخر نمایاں فرق نور و نار کا کلام طاهر حسن کی چاندنی تابنده پھول چہرہ کھلا کھیلا سا تھا کلام محمود حکم ربی سے یہ ہے پیچھے پڑا شیطان کے اس کے ہاتھوں سے؟ اب اس کا فیصلہ ہو جائے گا حق پہ ہم ہیں؛ یا کہ یہ حستاد ہیں، جھگڑا ہے کیا فیصلہ اس بات کا؛ روز جزا ہو جائے گا